Responsive Advertisement

😌 Ghazal    ہر خار عنایت تھا ہر اک سنگ صلہ تھا  اس راہ میں ہر زخم ہمیں راہنما تھا کیوں گھر کے اب آئے ہیں یہ بادل یہ گھٹائیں ہم نے تو تجھے د...

Aaina ( ghazal ) 🔥😌 Aaina ( ghazal ) 🔥😌

Aaina ( ghazal ) 🔥😌

Aaina ( ghazal ) 🔥😌

😌 Ghazal 


 ہر خار عنایت تھا ہر اک سنگ صلہ تھا 


اس راہ میں ہر زخم ہمیں راہنما تھا


کیوں گھر کے اب آئے ہیں یہ بادل یہ گھٹائیں

ہم نے تو تجھے دیر ہوئی یاد کیا تھا


اے شیشہ گرو کچھ تو کرو آئنہ خانہ

رنگوں سے خفا رخ سے جدا یوں نہ ہوا تھا


ان آنکھوں سے کیوں صبح کا سورج ہے گریزاں

جن آنکھوں نے راتوں میں ستاروں کو چنا تھا

0 comments: